ناجائزاسلحہ رکھنے والے4افرادگرفتار

April 04, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر)ناجائزاسلحہ رکھنے والے4افرادگرفتار،پولیس نےعزیز ہوٹل سے ملزم باقرسےپسٹل،کھانگلہ چوک سے ملزم شان سے پسٹل،مدنی پارک سےملزم مقصود سےپسٹل بمعہ چارگولیاں،پل واصل سےملزم وقاص سےپسٹل بمعہ پانچ گولیاں برآمدکرکےمقدمات درج کرلئے ہیں۔