وکلاء چیمبرز میں آگ لگانے کے ملزمان کو گرفتار کیا جائے،عمران رشید سلہری

April 04, 2020

ملتان( سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے صدر عمران رشید سلہری اور جنرل سیکرٹری غلام نبی طاہر نے چیمبرز میں لگائی جانے والی آگ کے ملزمان کو فی الفور گرفتار کیا جائے، انہوں نے یہ بات ضلع کچہری ملتان میں ممبر پنجاب بار کونسل ندیم تارڈ اور آسیہ ملیزئی ایڈووکیٹ کے چیمبرز پر لگنے والی آگ کے موقع پر کہی۔