طلبہ کو کتب کی فراہمی 15اپریل سے شروع کی جائے گی

April 05, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر)سرکاری سکولوں کے بچوں کو کتب کی فراہمی 15اپریل سے دورہ شروع کی جائے گی ، بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے کتب کی تقسیم روک دی گئی تھی ۔ موسم گرما کی تعطیلات کا کام بھی لاک ڈائون کے بعد طلبا اپنے سکولوں سے وصول کرسکیں گے ۔