مایا علی کے چاکلیٹ کوکیز بنانے کی ویڈیو

April 05, 2020

مایا علی کے چاکلیٹ کوکیز بنانے کی ویڈیو

معروف اداکارہ مایا علی ان دنوں لاک ڈاون کے باعث سیلف آئسولیشن میں ہیں۔

پاکستانی اداکارہ نے اس دوران بھی مصروفیت ڈھونڈلی ہے ۔

انہوں نے گھر میں چاکلیٹ( کوکیز) بسکٹ بنانے کی ویڈیو شیئر کردی ہے۔