گمبٹ:بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

April 20, 2020

گمبٹ (نامہ نگار) گمبٹ کے کچے کے علاقے گلو سیال تھانے کے حدود گوٹھ کھرل آباد میں مسلح افراد نے گھر میں داخل ہو کر نصیر احمد جوڈ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا جس پر حدود کی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے الزام میں مقتول کے سگے بھائی نذیر احمد جوڈ کو گرفتار کر لیا ۔ ذرائع سے معلوم ہوا کہ ان دونوں بھائیوں میں رشتے کا تنازع چل رہا تھا۔