چین ، دنیا کا سب سے بڑا فٹبال اسٹیڈیم بنانے کی تیاری

April 20, 2020


چین نے دنیا کے سب سے بڑے فٹ بال اسٹیڈیم کی تعمیرات کا آغاز کر دیا ہے۔

گوانگ ذو ایورگرینڈے نامی چینی فٹ کلب کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایک لاکھ سیٹوں پر مشتمل اسٹیڈیم کی تعمیرات کا آغاز ہو گیا ہے۔

کنول کے پھول کی شکل کا خوبصورت اسٹیڈیم2020 تک مکمل ہو جائے گا۔

امریکی ڈیزائنز حسن سید نے اسٹیڈیم کا ڈیزائن بنایا ہے۔