وزیراعظم عمران خان سے یوسف بیگ مرزا کی ملاقات

May 21, 2020

وزیر اعظم عمران خان سے یوسف بیگ مرزا کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے یوسف بیگ مرزا نے ملاقت کی اور کورونا اثرات کے ساتھ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے بڑھتے ہوئے مالی بحران پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر اعظم نے ملاقات کے دوران مثبت اقدامات کی یقین دہانی کروائی۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اس معاملے کا مثبت طور پر جائزہ لیا جارہا ہے۔