معروف گیم ”پب جی“پر پابندی لگانے کا فیصلہ

May 24, 2020

لاہور(آئی این پی) پاکستان میں بچوں کی معروف گیم ”پب جی“پر پابندی لگانے کا فیصلہ، پی ٹی اے گیم پر پابندی لگانے کے حوالے سے رپورٹ چھ ہفتوں میں لاہور ہائی کورٹ کو پیش کرے گی۔

ہفتے کو تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بچوں اور بڑوں میں انہتائی معروف گیم " پب جی " پر پابندی کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی اے سے چھ ہفتوں میں رپورٹ مانگ لی ۔