ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینےوالاملزم گرفتار

May 28, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس کوشہری نے 15پر اطلاع دی کہ ڈکیت مجھ سے نقدی 1لاکھ 50ہزار چھین کرلئےہیں،پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر معاملہ کی چھان بین کی تومعلوم ہواکہ ایساکوئی واقعہ نہیں ہواہے،پولیس نےملزم کیخلاف ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کر لیا ہے۔