پنجاب ،10فیصد سے کم پراگرس والی ترقیاتی اسکیمیں خطرےمیں

May 30, 2020

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) پنجاب حکومت کی طرف سے آئندہ مالی سال کے دوران دس فیصد یا اس سے کم پراگرس والی جاری ترقیاتی سکیموں کیلئے پی ایس ڈی پی میں فنڈز مختص نہ کرنے کی نوید سنا دی گئی ہے،،10فیصد سے کم پراگرس والی ترقیاتی سکیمیں خطرےمیں ہیں،جن جاری سکیموں کی پراگرس 10 فیصد یا اس سے کم ہے انکو ختم یا روک دیا جائے۔