پی ایم ڈی سی کی رجسٹریشن برانچ کے آفیسر بھی کورونا کا شکار ہوگئے

May 30, 2020

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی رجسٹریشن برانچ کے آفیسر بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق پی ایم ڈی سی رجسٹریشن برانچ کے آفیسر بیماری کے باعث پہلے سے چھٹیوں پر تھے۔