مرغی کاگوشت مہنگا فروختکرنے پر5افراد گرفتار

May 30, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ نے مرغی کے گوشت کی پرائس کی چیکنگ کی. آرائیاں اور اڈہ پلاٹ پر سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔ اوورچارجنگ پر 5 افراد کو گرفتار کر لیا گیا اور گرفتار افراد کو سیدھا جیل بھیج دیا گیا۔