سچے

April 05, 2013

اب کے آئیں گے نتائج شفاف
کام کر جائیں گے خالی خانے
ووٹ سچے وہ ہی ہوں گے شاید
جن سے بھر جائیں گے خالی خانے