بھینس کالونی ، دو گروپوںمیں جھگڑا ،تین افراد زخمی

June 02, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سکھن تھانے کی حدود بھینس کالونی میں جھگڑے میں دو فریقین کی جانب سے لاٹھی ،ڈنڈوں اور چھریوں کے وار سےتین افراد 45سالہ علی اصغر، 32 سالہ سعید گل اور28سالہ وزیر زخمی ہوگئے جنہیں جناح اسپتال پہنچایا گیا۔