ثمن رائے ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمراء تعینات

June 02, 2020

لاہور (شوبز رپورٹر)ثمن رائے کو لاہور آرٹس کونسل الحمرا کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا ہے۔انھوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔