متروکہ وقف املاک بورڈ میں تبادلے

June 02, 2020

لاہور(وقائع نگار خصوصی) متروکہ وقف املاک بورڈ کے بابر سلطان گوندل کا تبادلہ ہیڈآفس لاہور اور رانا طارق کا ملتان تبادلہ کردیا گیا۔