پی ایس ٹی کی ترقی کےلئے فائلیں طلب

June 02, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز نے پی ایس ٹی کی ترقی کےلئے فائلیں طلب کرلیں، اس سلسلے میں کہاگیا ہے کہ وہ وہ پی ایس ٹی (مردانہ اساتذہ) جن کی تاریخ تقرری31 دسمبر1993ء تک ہے اور ایم اے بی ایڈ کم از کم سکنڈ ڈویژن میں پاس ہیں وہ ای ایس ٹی پرموشن کے لیے اپنی فائلیں فوری طور پر مکمل کریں۔