3 ڈاکوئوں نے گھر سے سونا اور نقدی لوٹ لی، مزاحمت پر ایک ڈاکو زخمی

June 02, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈیرہ محمدی کے رہائشی ابوبکر کے گھر3ڈاکو داخل ہوئےاوراہل خانہ کویرغمال بناکر2تولہ زیور،50ہزار نقدی سمیت موبائل چھین لیا،اہل خانہ نےمزاحمت کرتے ہوئےایک ڈاکوبلال کوپکڑ کر تشدد کا نشانابنایا اور پولیس کےحوالے کردیا،دیگرملزمان فرار ہونےمیں کامیاب ہوگئے،پولیس نےتفتیش شروع کردی ہے۔