ٹریکٹرٹرالی کی ٹکرسے کانسٹیبل زخمی

June 02, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر)تھانہ گلگشت میں تعینات کانسٹبل سعیداپنی ڈیوٹی پوری کرکےگھرجارہاتھاکہ آدھی والہ باغ کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیا،ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا،پولیس نےزخمی کانسٹیبل سعیداحمد کونشتر ہسپتال منتقل کرکےنامعلوم ڈرائیور کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔