ریلوے ڈویژن کنٹرول آفس میں کورونا کے 2مثبت کیس

June 05, 2020

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ریلوے لاہور ڈویژن کے دفتر سے بھی کورونا کیسز سامنے آگئے ۔علی اقبال سیکشن کنٹرولر اور ریکارڈ کا فرائض انجام دینے والے شکیل اشفاق کورونا میں مبتلاء ہو گئے ہیں۔ جس کے بعد دیگر ملازمین میں تشویش کی لہڑ دوڑ گئی ہے ۔،محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ ڈی پی آئی سکینڈری نے تمام اتھارٹیز کو ورکنک پیپرزجمع کرانے کیلئے مراسلہ بھی جاری کردیا ہے۔