اناڑی ڈرائیونے غلطی سے ایکسلریٹر دبا دیا

June 05, 2020

تھائی لینڈ میں ایک اناڑی ڈرائیورگاڑی پارک کر رہا تھا کہ ریورس کرتے ہوئے غلطی سے بریک لگانے کے بجائے ایکسلریٹر دبا دیا اور یوں بے قابو ہوتی گاڑی پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں سے جا ٹکرائی۔۔

اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم چار پک اپ ٹرکس کو نقصان پہنچا۔