عرفان اللہ سینئر ڈسٹرکٹ اکائونٹس افسر کوئٹہ تعینات

June 06, 2020

کوئٹہ(خ ن)محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی پیشگی منظوری کے بعد تعیناتی کے منتظر عرفان اللہ(ٹی اینڈ اے/ بی ایس 18- ایکٹنگ ) کو ایکٹنگ سینئر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر( بی ایس- 19)کوئٹہ کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔