بنک ڈیفالٹر ہونیکا معاملہ،بنکنگ کورٹ نے نواز شریف کے کزنز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی

June 07, 2020

لاہور (نمائندہ جنگ) نواز شریف کے کزنز کے بنک ڈیفالٹر ہونے کے معاملے پر بنکنگ کورٹ نے نواز شریف کے کزنوں کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے نواز شریف کے پانچ کزنوں کو آئندہ سماعت پر طلبی کے نوٹسز جاری کردیے ۔عدالت نے نواز شریف کے کزنوں عدالت میں پیش ہونے کی آخری مہلت دے دی ۔