اچھے اچھے

April 07, 2013

یہی صورتحال جاری رہی تو
نہ ہوں غالباً کامیاب اچھے اچھے
کئے جارہے ہیں، دیئے جارہے ہیں
سوال اچھے اچھے، جواب اچھے اچھے