چین میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

June 19, 2020

چین میں ہیلی کاپٹر اچانک حادثے کا شکار ہوگیا۔

یہ واقعہ چین کے صوبے Shandongکے سیاحتی مقام پر اس وقت دیکھے گئے جب ایک ہیلی کاپٹرنے اڑان بھری اور پھر دریا میں گرتا دکھائی دیا۔

رپورٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر میں اچانک تکنیکی خرابی ہوگئی اور یوں ہیلی کاپٹردریا میں گرتا دکھائی دیا۔

اس خطرناک حادثے میں پائلٹ اورساتھی زخمی ہوئے تاہم خوش قسمتی سے تمام کی جان بچ گئی جبکہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔