چین میں باپ بیٹے پر دیوارآگری

June 27, 2020


کہتے ہیں مصیبت کسی بھی وقت کہیں بھی آسکتی ہے،کچھ ایسا ہی چین میں ایک شخص اور اس کے بیٹے کے ساتھ ہواجو اپنے گھر کے باہر بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک ٰٰٓٓ ایک دیوار ان کے اوپر اگری۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی یہ شخص دیوار کے پاس بیٹھا دیوار اچانک اس پر اور بچہ پر گر پڑی، قسمت اچھی تھی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔