گورنر یٰسین زئی سے ڈاکٹر حیات اللہ کی ملاقات

July 01, 2020

کوئٹہ (پ ر)گورنر بلوچستان امان اللہ خان یٰسین زئی سے منگل کو ڈاکٹر حیات اللہ خان نے ملاقات کی ،اس موقع پر سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔