کورونا وائرس دماغی صحت بھی بری طرح متاثر کرتا ہے

July 02, 2020

کراچی( نیوز ڈیسک) کورونا وائرس دماغی صحت کو بھی بری طرح متاثر کرتا ہے۔ اس سے اسٹروک، ڈپریشن اور تھکاوٹ جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس متعدد نیورولوجیکل مسائل کا باعث بھی بنتا ہے۔