ریل مزدور اتحاد کا19ویں روز احتجاج

July 02, 2020

لاہور(جنر ل رپورٹر )بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواوں میں اضافہ نہ ہونے پر ریل مزدوروں کا19ویں روز احتجاج جاری رہا ۔