1منٹ میں 65کیوی کاٹ کر گنیز ریکارڈ توڑ ڈالا

July 07, 2020


یوں تو دنیا میں کرتب دکھانے میں ماہر افراد کی کمی نہیں لیکن ان میں سے بعض ایسے کارنامے انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس امریکی شخص کو ہی دیکھ لیں جس نے ہوا میں اُڑتے کیوی فروٹ کو تلوار سے کاٹنے کامظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔

امریکی ریاست Idaho سے تعلق رکھنے والے ایک امریکی کرتب باز ایک رولنگ بورڈ پر کھڑا ہوا اور پھر توازن برقرار رکھتے ہوئے ایک منٹ کے دوران ساتھی کی جانب سے ہوا میں اُچھالتے 65کیوی فروٹ کو تلوار سے کاٹ کر گنیز ریکارڈ توڑ ڈالا جسے جلد باق999ا99عدہ طور پر گنیز بک میں شامل کیا جائیگا۔