روس: ٹریکٹر سے نکلنے والا ٹائر دیگر گاڑیوں سے جا ٹکرایا

July 08, 2020

روس کی سڑک پر ایساہی ایک حادثہ اُس وقت دیکھا گیا جب سڑک سے گزرتے ٹریکٹر کا اچانک ٹائر نکل گیا اور بھاری بھرکم بے قابو ٹائر سڑک سے گزرتی پہلے ایک پھر دوسری گاڑی سے جا ٹکرایا۔

اس حادثے میں ٹریکٹر کو نقصان پہنچا تاہم دیگر دونوں گاڑیاں کسی خطرناک حادثے سے محفوظ رہیں جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔