ڈینگی ملازمین کی ریگولیشن کا نوٹیفکیشن جاری

July 10, 2020

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی لاہور نے ڈینگی ملازمین کی ریگولیشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔عدالت عالیہ کے حکم پر سیکرٹری پرائمری سکینڈری نے ڈینگی ملازمین کی ریگولیشن کی ہدایات جاری کیں تھیں ۔