عید الاضحی پر کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گاترجمان پنجاب حکومت

July 11, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اپنے ادوارمیں ملک کو مسائل کی دلدل میں دھکیلنے والے دوبارہ حکومت میں آنے کے خواب دیکھ رہے ہیں، بطور قوم ہم کسی غفلت اور لا پرواہی کے متحمل نہیں ہو سکتے اس لئے عید الاضحی کے موقع پر کورونا وائرس سے بچائو کیلئے مرتب کردہ ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا ۔