عمرکوٹ،این آئی سی وی ڈی کے 17ویں چیسٹ پین یونٹ کا افتتاح

July 13, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) نے حکومتِ سندھ کے اشتراک سے عمرکوٹ (فقیر عبداللہ ڈائلیسس سینٹر) میں اپنے 17ویں چیسٹ پین یونٹ کا آغاز کر دیا ہے، جس کی بدولت مریضوں کو امراضِ قلب کی فوری طبّی امداد بالکل مفت فراہم کی جائیگی۔