پلاٹوں کی قرعہ اندازی 20جو لائی کو ہوگی

July 13, 2020

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) سیکٹر آئی بارہ کے سات سو سے زائد اور سیکٹر آئی چودہ کے دو سو سے زائد حذف شدہ ( Deleted)پلاٹوں کی قرعہ اندازی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی ڈی اے کے شعبہ لینڈ و بحالیات کے مطا بق مختلف وجوہات کی بناء پر حذف شدہ پلاٹوں کی الاٹمنٹ بیلٹنگ کے ذریعے کی جائے گی۔ پلاٹوں کی قرعہ اندازی 20 جولائی کو چیئرمین آفس کے کانفرنس روم میں ہوگی۔