ٹائیگر فورس کی تشکیل خالصتاً فلاحی مقاصد کے لئے ہے‘زین قریشی

August 01, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری خزانہ مخدوم زادہ زین حسین قریشی نے کہا ہے کہ دنیا کے ترقیاتی ممالک میں کوئی حکومت اس وقت تک کامیاب نہیں ہو سکتی جب تک فلاح کے کاموں میں عوام اس کا ہاتھ نہ بٹائے۔ ٹائیگر فورس کی تشکیل خالصتاً فلاحی مقاصد کے لئے ہے۔