فرانس بھر میں آج سے ماسک کا استمال لازمی قرار

August 01, 2020

عالمی وبا کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ سے بچاؤ کے پیش نظر فرانس بھر میں آج سےماسک کا استمال لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

فرانس نے کورونا کیسز میں اضافے کے سبب ماسک پہننے کے قواعد سخت کئے ہیں۔

فرانسیسی میڈیا کے مطابق ماسک استمال نہ کرنے پر 130 یوروجرمانہ عائد ہوگا۔

ماسک پہننے کی دوسری دفع خلاف ورزی پر260 یورو جرمانہ ہوگا جبکہ تیسری دفع خلاف ورزی پر جیل جانا ہوگا۔