لہٰذا ……

August 04, 2020

کسی بے احتیاطی کی بدولت

وبا بڑھنے کا ڈر تھا بھی، نہیں بھی

لہٰذا عید کی سرگرمیوں پر

کورونا کا اثر تھا بھی، نہیں بھی