سنگاپورپلازہ میں آتشزدگی

August 07, 2020

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سنگاپور پلازہ میں آگ لگ گئی۔ذرائع کے مطابق جمعرات کوتھانہ کینٹ کے علاقہ میں واقع سنگاپورپلازہ کے تھرڈفلورپربجلی کے میٹروں میں آگ لگ گئی ۔اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پرپہنچ کرآگ پرقابوپایا۔ آتشزدگی سے کسی قسم کانقصان نہیں ہوا۔