یو ای ٹی کے وفد کاپی ایچ اے ہیڈ کوارٹرز کادورہ

August 08, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر)یو ای ٹی کے وفد نے پی ایچ اے ہیڈکواٹرز کا دورہ کیا اور وائس چیئرمین پی ایچ اے حافظ ذیشان سے ملاقات کی۔وفد کی قیادت پروفیسر ڈاکٹر وقار محمود نے کی۔ وفد میں پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی سید عمران علی اور سید عون صادق بھی شریک تھے ۔