ملتان (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل ) نے میٹرو پولیٹن کارپوریشن، تحصیل کونسل، ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سٹی پولیس آفیسر، ٹریفک پولیس آفیسر ، اسسٹنٹ کمشنر، ایم ایس نشتر میڈیکل کالج ، 1122سمیت دیگر متعلقہ محکموں کو محرم الحرام سے متعلقہ انتظامات جلد از جلد مکمل کرنے کا مراسلہ ارسال کردیا ہے۔