پشاور، میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف احتجاجی ریلی

August 09, 2020

پشاور، میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف احتجاجی ریلی

صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں جنگ گروپ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

یہ بھی پڑھیے: میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج

احتجاجی ریلی جنگ، جیو اور دی نیوز کے دفاتر کے باہر نکالی گئی، ریلی میں صحافیوں اور میڈیا کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

احتجاجی ریلی کے شرکاء کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمن کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔