ڈین لورینس انگلش کرکٹ ٹیم سے ریلیز

August 11, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ریزرو کھلاڑی ڈین لورینس کو فیملی مصروفیات کی وجہ سے اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے۔