حضرت عبدﷲ شاہ غازی کا عرس آج شروع ہوگا، تقریبات جمعرات تک جاری رہینگی

August 11, 2020

حضرت عبدﷲ شاہ غازی کا عرس آج شروع ہوگا، تقریبات جمعرات تک جاری رہینگی

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)حضرت عبدﷲ شاہ غازی کا 1290 واں عرس مبارک آج (منگل) سے جمعرات تک ہوگا، افتتاحی اور اختتامی تقریبات میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور دیگر شخصیات شرکت کریں گی۔