سونا، فی تولہ 3؍ہزار روپے سستا

August 11, 2020

سونا، فی تولہ 3؍ہزار روپے سستا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 24 ڈالر کمی۔پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں3ہزار روپے کی کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ29ہزار روپے ہو گئی۔