ڈی ایس ریلوے نے ملتان خانیوال سیکشن میں پودے لگائے

August 11, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) ) ڈی ایس ریلوے شعیب عادل نےملتان-خانیوال سیکشن کی انسپکشن کے دوران شجر کاری مہم کے تحت پودے بھی لگائے،بتایا گیاہے کہگزشتہ روز ڈی ایس نےملتان سےسے روانہ ہو کر ریلوے ٹریک کا معائنہ کرتے ہوئے شیرشاہ ریلوے اسٹیشن پہنچے اسٹیشن کی عمارت کا معائنہ کیا اسٹیشن پر موجود سی بی آئی سگنل سسٹم کو چیک کیے، محمد اجمل گیٹ مین سے اس کی ورکنگ کے بارے میں سوالات کئے صیح جوابات دینے پر نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ بھی دیا۔