سیلابی علاقوں میں میڈیکل کیمپس لگا ئے جائیں گے ،ڈی جی ہیلتھ سروسز

August 13, 2020

لاہور(جنرل رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب ڈاکٹر ہارون جہانگیر نے کہا ہے کہ بارشوں کے باعث سیلابی علاقوں میں میڈیکل کیمپس لگا ئے جائیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نےٹریننگ سیشن سے خطاب کے دوران کیا ۔