ہنڈائی TUCSON لانچ

August 13, 2020

لاہور(پ ر )ہنڈائی نشاط موٹر (پرائیویٹ) لمیٹڈ، نے اپنا دوسرا سی کے ڈی لانچ کیا ہے جس میںفلیگ شپ گاڑی، ہنڈائی TUCSON پیش کی جارہی ہے۔ پاکستان کے آٹوموبائل کی تاریخ میں پہلی بار ڈیجیٹل کارلانچ ایونٹ کے موقع پر ہنڈائیTUCSON کو فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا۔