یوم آزادی پر پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی میں خصوصی تقریب

August 14, 2020

بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں جشن آزادی پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

پاکستان کے قائمقام ہائی کمشنر سید علی حیدر نے ہائی کمیشن میں74 ویں یوم آزادی کے موقع پر قومی پرچم لہرایا۔

دوسری طرف دبئی میں پاکستانی قونصل خانے اور ریاض کے سفارتخانے میں بھی جشن آزادی کی تقریبات کا اہتمام کیا۔