کورونا ویکسین بنانے والی کمپنی کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ

August 20, 2020

کراچی(جنگ نیوز)بل گیٹس کی مالی معاونت سے کورونا ویکسین بنانے والی کمپنی کے شیئرزایک 431فیصد بڑھ گئی ہے، جمعہ کو کمپنی نے ویکسین کو انسانوں پر تجربے شروع کردئے ہیں جس کی وجہ سے دوا ساز کمپنی کے شیئرزکی قیمتوں میں اضافے کی باعث 213ملین ڈالر کے اثاثوں اضافہ ہوا ہے ۔